اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ

تنظیم المدارس کے درجہ عالیہ اول دوم کے طلبہ کی نصابی کتابیں

تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان (بریلوی مکتبہ فکر) ملک پاکستان کا مرکزی دینی تعلیمی بورڈ ہے، جس کی صدارت مفتیِ اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن فرما رہے ہیں۔ یہ مقتدر ادارہ ملک بھر کے مدارس کے الحاق، نصابِ تعلیم کی ترتیب اور امتحانات کے انعقاد کا باضابطہ ذمہ دار ہے، جو تحفیظ القرآن، تجوید و قرأت، متوسطہ، درسِ نظامی اور تخصص جیسے علمی شعبہ جات میں اسناد جاری کرتا ہے۔ یہاں سے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات ہائر ایجوکیشن کمیشن کے وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق معادلہ حاصل کر کے اپنی اسناد کو ایم اے عربی یا اسلامیات کے مساوی تسلیم کروا سکتے ہیں، جس سے ان کے لیے عصری یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے راستے کھل جاتے ہیں۔

    تنظیم المدارس کے درجہ عالیہ اول کے طلبہ کی نصابی کتابیں

    درجہ عالیہ اول طلبہ سیلیبس

    تفسیر جلالین جلد 6 (پارہ ۲۳ تا ۲۷)

    تفسیر جلالین جلد 7 (پارہ ۲۷ تا ۳۰)

    الفوز الکبیر فی اصول التفسیر

    الفوز الکبیر اردو

    مشکوۃ المصابیح قدیمی

    مشکوۃ المصابیح جلد اول شرح اردو

    مشکوۃ المصابیح جلد دوم شرح اردو

    لمعات التنقیح عربی شرح مشکاۃ المصابیح

    مقدمہ اصول حدیث

    الھدایہ عربی جلد دوم

    الھدایہ شریف عربی جلد دوم

    شرح ہدایہ جلد 2

    منتخب الحسامی

    الفیض الحجاز اردوشرح الحسامی

    مکاشفتہ القلوب

    المقامات الحریریۃ

    افادات شبیری اردو شرح مقامات حریری

    تلخیص المفتاح دعوت اسلامی

    حل العویض اردو شرح تلخیص المفتاح

    اصول ارشاد عربی مولانا نقی علی خان

    اصول ارشاد اردو مولانا نقی علی خان

    اصول میراث

    تنظیم المدارس کے درجہ عالیہ دوم کے طلبہ کی نصابی کتابیں

    درجہ عالیہ دوم طلبہ سیلیبس

    تفسیر بیضاوی عربی متن دعوت اسلامی

    تفسیر بیضاوی البشری عربی

    زبدۃ الاتقان فی علوم القرآن

    مشکوۃ المصابیح قدیمی

    مشکوۃ المصابیح جلد اول شرح اردو

    مشکوۃ المصابیح جلد دوم شرح اردو

    لمعات التنقیح عربی شرح مشکاۃ المصابیح

    تیسیر مصطلح الحدیث اردو مترجم

    تیسیر مصطلح الحدیث عربی دعوت اسلامی

    الھدایہ عربی جلد سوم

    شرح ہدایہ ربیع جلد 3

    اشرف الہدایہ اردو جلد 3

    مختصر المعانی متن دعوت اسلامی

    عطاۓ ربانی شرح مختصر معانی اردو

    خلاصہ مختصر المعانی

    مطول متن دعوت اسلامی

    المطول شرح تلخیص مفتاح العلوم

    المناظرة الرشيديۃ الفریدیۃ

    خلاصہ مناظرہ رشیدیہ

    مناظرہ رشیدیہ اردو شرح

    الکلمۃ الملھمۃ فی الحکمۃ المحکمۃ لوھاء الفلسفۃ المشئمۃ

    ھدایۃالحکمۃ

    اساس الحکمۃ اردو شرح ہدایۃ الحکمۃ

    تحقیق الحکمۃ اردو شرح ھدایۃ الحکمۃ

    المدائح النبويۃ

    المدیح النبوی

    دیوان الحماسۃ

    شرح دیوان الحماسۃ

    دیوان المتنبی دعوت اسلامی

    اردو شرح دیوان المتنبی

    آپ کو جو کتاب چاہیے اس کا نام،مصنف کا نام، زبان (اردو،عربی) کمنٹ میں بتائیں۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    Preview