اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ

تنظیم المدارس کے درجہ عالمیہ اول دوم کے طلبہ کی نصابی کتابیں

تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان (بریلوی مکتبہ فکر) ملک کا مرکزی دینی تعلیمی بورڈ ہے، جس کی صدارت مفتیِ اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن فرما رہے ہیں۔ یہ مقتدر ادارہ ملک بھر کے مدارس کے الحاق، نصابِ تعلیم کی ترتیب اور امتحانات کے انعقاد کا باضابطہ ذمہ دار ہے، جو تحفیظ القرآن، تجوید و قرأت، متوسطہ، درسِ نظامی اور تخصص جیسے علمی شعبہ جات میں اسناد جاری کرتا ہے۔ یہاں سے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات ہائر ایجوکیشن کمیشن کے وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق معادلہ حاصل کر کے اپنی اسناد کو ایم اے عربی یا اسلامیات کے مساوی تسلیم کروا سکتے ہیں، جس سے ان کے لیے عصری یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے راستے کھل جاتے ہیں۔

    تنظیم المدارس کے درجہ عالمیہ اول کے طلبہ کی نصابی کتابیں

    درجہ عالمیہ اول طلبہ سیلیبس صفحہ 1

    درجہ عالمیہ اول طلبہ سیلیبس صفحہ 2

    شرح عقائد النسفی عربی دعوت اسلامی

    شرح العقائد النسفیہ عربی

    الفرائد البھیۃ اردو شرح العقائد النسفیہ

    السراجی فی المیراث دعوت اسلامی

    السراجی فی المیراث

    خلیل الوراثت شرح سراجی

    جواھر الفرائد شرح العقائد اردو

    کشف الفرائد اردو شرح العقائد

    بیان الفوائدشرح العقائد

    توضیح العقائد اردو شرح العقائد

    خلاصہ توضیح و تلویح

    شرح توضیح و تلویح

    التوضیح و التلویح قدیمی جلد 1

    شرح نخبتہ الفکر

    نخبۃ الفکر مع امداد النظر

    اغراض شرح نخبتہ الفکر

    تحقیق و تدوین کا طریقہ کار

    امانی الاحبار فی شرح معانی الاثار

    الرفع والتكميل في الجرح والتعديل

    الموطأ الجزء الأول دعوت اسلامی

    موطا امام مالک

    جہانگیری شرح الموطا امام محمد

    الموطاامام محمد

    الحدیقۃ الندیۃ شرح الطریقۃ المحمدیۃ ترجمہ اصلاح اعمال

    الھدایہ جلد اول

    الھدایہ جلد دوم

    الھدایہ جلد سوم

    فتاوی رضویہ جلد 27

    تحریک پاکستان اور علماۓ کرام

    آئین پاکستان

    تنظیم المدارس کے درجہ عالمیہ دوم کے طلبہ کی نصابی کتابیں

    درجہ عالمیہ دوم طلبہ سیلیبس صفحہ 1

    درجہ عالمیہ دوم طلبہ سیلیبس صفحہ 2

    صحیح البخاری بشری جلد 1

    صحیح البخاری رحمانیہ جلد 1

    صحیح البخاری جلد 1 دعوت اسلامی

    صحیح مسلم جلد 1

    صحیح مسلم جلد 2

    صحیح مسلم

    جامع الترمذی جلد 1قدیمی

    جامع الترمذی جلد 2 قدیمی

    جامع الترمذی جلد 1 رحمانیہ

    جامع الترمذی جلد 2 رحمانیہ

    شرح انتخاب احادیث صحیح بخاری، صحیح مسلم

    سنن ابی داؤد

    سنن ابی داؤد جلد 1 رحمانیہ

    اثار السنن

    اثار السنن اردو

    سنن النسائی جلد 1 قدیمی

    سنن ابن ماجہ قدیمی

    منحۃ الباری فی حل صحیح البخاری

    فتح الودود فی شرح سنن ابی داود جلد 1

    فتح الودود فی شرح سنن ابی داود جلد 2

    آپ کو جو کتاب چاہیے اس کا نام،مصنف کا نام، زبان (اردو،عربی) کمنٹ میں بتائیں۔

    2 Responses

    1. بھائی جی اردو زبان میں عالمیہ سال دوم کا سٹ سینڈ کر دو پلیز

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    Preview