اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ

تنظیم المدارس کے درجہ خاصہ اول دوم کی طالبات کی نصابی کتابیں

تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان (بریلوی مکتبہ فکر) ملک کا مرکزی دینی تعلیمی بورڈ ہے، جس کی صدارت مفتیِ اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن فرما رہے ہیں۔ یہ مقتدر ادارہ ملک بھر کے مدارس کے الحاق، نصابِ تعلیم کی ترتیب اور امتحانات کے انعقاد کا باضابطہ ذمہ دار ہے، جو تحفیظ القرآن، تجوید و قرأت، متوسطہ، درسِ نظامی اور تخصص جیسے علمی شعبہ جات میں اسناد جاری کرتا ہے۔ یہاں سے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات ہائر ایجوکیشن کمیشن کے وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق معادلہ حاصل کر کے اپنی اسناد کو ایم اے عربی یا اسلامیات کے مساوی تسلیم کروا سکتے ہیں، جس سے ان کے لیے عصری یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے راستے کھل جاتے ہیں۔

    تنظیم المدارس کی درجہ خاصہ اول کی طالبات کی نصابی کتابیں

    درجہ خاصہ اول طالبات سیلیبس

    کنزالایمان جلد ۱( پارہ اول تا پارہ دس)

    کنزالایمان جلد ۲( پارہ گیارہ تا پارہ بیس)

    علم التجوید

    احسن التجوید

    فیضان تجوید

    ریاض الصالحین متن دعوت اسلامی

    ریاض الصالحین دار المنھاج

    العقائد والمسائل

    نورالایضاح مع مراقی الفلاح

    اصول الشاشی مع احسن الحواشی

    علم الصیغہ اُردو

    اغراض علم الصیغہ

    خاصیات ابواب الصرف

    تفہیم النحو

    الفرح الکامل علی شرح مئتہ عامل

    شرح مائۃ عامل عربی (مفتی اکمل )

    حدیقۃ الادب

    تلخیص اصولِ شاشی

    اصول الشاشی مع احسن الحواشی

    اصول الشاشی اردو

    اصول الشاشی اردو

    تنظیم المدارس کی درجہ خاصہ دوم کی طالبات کی نصابی کتابیں

    درجہ خاصہ دوم طالبات سیلیبس

    کنزالایمان جلد ۱( پارہ اول تا پارہ دس)

    کنزالایمان جلد ۲( پارہ گیارہ تا پارہ بیس)

    ریاض الصالحین متن دعوت اسلامی

    ریاض الصالحین دار المنھاج

    مقدمہ تفسیر نعیمی

    مقدمہ تذکرۃ المحدثین

    مختصر القدوری

    منظور الضروری شرح مختصر القدوری

    منہاج اصول فقہ

    ہدایۃ النحو دعوت اسلامی

    شرح ہدایۃ النحو

    شرح ماتہ عامل دعوت اسلامی

    حدیقۃ الادب انٹرمیڈیٹ حصہ دوم

    تعلیم المنطق

    نصاب المنطق

    سیرت رسول عربی

    تاریخ الخلفاء عربی

    حدیقۃ الادب انٹرمیڈیٹ حصہ اول

    تاریخ الخلفاء اردو

    تاریخ الخلفاء جلال الدین عبدالرحمن السیوطی

    آپ کو جو کتاب چاہیے اس کا نام،مصنف کا نام، زبان (اردو،عربی) کمنٹ میں بتائیں۔

    9 Responses

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    Preview