اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ

کنز المدارس کے درجہ خاصہ اول دوم کے طالبات کی نصابی کتابیں

کنز المدارس بورڈ پاکستان کا ایک وفاقی منظور شدہ دینی تعلیمی بورڈ ہے جو دعوتِ اسلامی کے تحت کام کرتا ہے۔ اس کی صدارت مولانا حاجی محمد جنید عطاری مدنی فرماتے ہیں۔ یہ مقتدر ادارہ ملک بھر کے مدارس کے الحاق، نصابِ تعلیم کی ترتیب اور امتحانات کے انعقاد کا باضابطہ ذمہ دار ہے، جو تحفیظ القرآن، تجوید و قرأت، متوسطہ، درسِ نظامی اور تخصص جیسے علمی شعبہ جات میں اسناد جاری کرتا ہے۔ یہاں سے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات ہائر ایجوکیشن کمیشن کے وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق معادلہ حاصل کر کے اپنی اسناد کو ایم اے عربی یا اسلامیات کے مساوی تسلیم کروا سکتے ہیں، جس سے ان کے لیے عصری یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے راستے کھل جاتے ہیں۔

    کنز المدارس کی درجہ خاصہ اول کی طالبات کی نصابی کتابیں

    درجہ خاصہ اول گرلز سیلیبس صفحہ 1

    درجہ خاصہ اول گرلز سیلیبس صفحہ 2

    تعلیمات قرآن (حصہ 6)

    صراط الجنان تفسیر قرآن سورۃ نور

    صراط الجنان تفسیر قرآن سورۃ الحجرات

    اربعین نووی

    شرح اربعین نووی

    نورالایضاح

    ظاہری گناہوں کی معلومات

    صحابیات و صالحات کے اعلی اوصاف

    ھدایۃ النحو

    العربية للطالبين (المستوى الثالث)

    انگلش کلاس 11

    علم التعلیم کلاس 11

    ھیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کلاس 11

    کنزالمدارس کی درجہ خاصہ دوم کی طالبات کی نصابی کتابیں

    درجہ خاصہ دوم گرلز سیلیبس صفحہ 1

    درجہ خاصہ دوم گرلز سیلیبس صفحہ 2

    تعلیمات قرآن (حصہ 7)

    علم تفسیر آسان لفظوں میں

    ریاض الصالحین دعوت اسلامی

    ریاض الصالحین عربی

    إجابة السائلين عن عقائد المسلمين

    المختصر القدوری فی الفقہ الحنفی

    المختصر القدوری دعوت اسلامی

    پردے کے بارے میں سوال جواب

    النحو الواضح عربی، اردو مکمل

    النحو الواضح جلد 1

    النحو الواضح جلد 2

    النحو الواضح جلد 3

    العربية للطالبين (المستوى الرابع)

    ہوم اکنامکس کلاس 12

    آپ کو جو کتاب چاہیے اس کا نام،مصنف کا نام، زبان (اردو،عربی) کمنٹ میں بتائیں۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    Preview