اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ

کنز المدارس کے درجہ عامہ اول دوم کے طلبہ کی نصابی کتابیں

کنز المدارس بورڈ پاکستان کا ایک وفاقی منظور شدہ دینی تعلیمی بورڈ ہے جو دعوتِ اسلامی کے تحت کام کرتا ہے۔ اس کی صدارت مولانا حاجی محمد جنید عطاری مدنی فرماتے ہیں۔ یہ مقتدر ادارہ ملک بھر کے مدارس کے الحاق، نصابِ تعلیم کی ترتیب اور امتحانات کے انعقاد کا باضابطہ ذمہ دار ہے، جو تحفیظ القرآن، تجوید و قرأت، متوسطہ، درسِ نظامی اور تخصص جیسے علمی شعبہ جات میں اسناد جاری کرتا ہے۔ یہاں سے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات ہائر ایجوکیشن کمیشن کے وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق معادلہ حاصل کر کے اپنی اسناد کو ایم اے عربی یا اسلامیات کے مساوی تسلیم کروا سکتے ہیں، جس سے ان کے لیے عصری یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے راستے کھل جاتے ہیں۔

    کنز المدارس کے درجہ عامہ اول کے طلبہ کی نصابی کتابیں

    درجہ عامہ اول طلبہ سیلیبس صفحہ 1

    درجہ عامہ اول طلبہ سیلیبس صفحہ 2

    درجہ عامہ اول طلبہ سیلیبس صفحہ 3

    مدنی قاعدہ دعوت اسلامی

    فیضانِ تجوید دعوت اسلامی

    تعلیمات قرآن (حصہ 4)

    ارکان اسلام

    اساس الصرف

    قواعد الصرف

    خلاصۃ النحو - حصہ اول و دوم

    اساس النحو

    سیرت مصطفی جان رحمت ﷺ

    العربیۃ للطالبین اولی

    انگلش کلاس 9

    انگلش گرائمر کلاس 9

    جنرل سائنس اردو میڈیم کلاس 9

    جنرل سائنس انگلش میڈیم کلاس 9

    جنرل ریاضی اردو میڈیم کلاس 9

    جنرل ریاضی انگلش میڈیم کلاس 9

    کنزالمدارس کے درجہ عامہ دوم کے طلبہ کی نصابی کتابیں

    درجہ عامہ دوم طلبہ سیلیبس صفحہ 1

    درجہ عامہ دوم طلبہ سیلیبس صفحہ 2

    درجہ عامہ دوم طلبہ سیلیبس صفحہ 3

    تعلیمات قرآن (حصہ 5)

    صراط الجنان فی تفسیر القران جلد نہم

    تفسیر سورۃ الحجرات والحدید

    اتحاف المسلم

    نور الا یضاح اردوعلامہ حسن بن عمار

    ظاہری گناہوں کی معلومات

    شذا العرف في فن الصرف

    خاصیات ابواب الصرف

    شرح مائۃ عامل

    ھدایۃ النحو ابو حیان محمد بن یوسف

    العربیہ للطالبین المستوی الثانی

    انگلش کلاس 10

    جنرل ریاضی اردو میڈیم کلاس 10

    جنرل ریاضی انگلش میڈیم کلاس 10

    مطالعہ پاکستان اردو میڈیم کلاس 10

    مطالعہ پاکستان انگلش میڈیم کلاس 10

    آپ کو جو کتاب چاہیے اس کا نام،مصنف کا نام، زبان (اردو،عربی) کمنٹ میں بتائیں۔

    2 Responses

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    Preview