اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ

تنظیم المدارس کے درجہ عالیہ اول دوم کی طالبات کی نصابی کتابیں

تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان (بریلوی مکتبہ فکر) ملک پاکستان کا مرکزی دینی تعلیمی بورڈ ہے، جس کی صدارت مفتیِ اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن فرما رہے ہیں۔ یہ مقتدر ادارہ ملک بھر کے مدارس کے الحاق، نصابِ تعلیم کی ترتیب اور امتحانات کے انعقاد کا باضابطہ ذمہ دار ہے، جو تحفیظ القرآن، تجوید و قرأت، متوسطہ، درسِ نظامی اور تخصص جیسے علمی شعبہ جات میں اسناد جاری کرتا ہے۔ یہاں سے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات ہائر ایجوکیشن کمیشن کے وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق معادلہ حاصل کر کے اپنی اسناد کو ایم اے عربی یا اسلامیات کے مساوی تسلیم کروا سکتے ہیں، جس سے ان کے لیے عصری یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے راستے کھل جاتے ہیں۔

    تنظیم المدارس کی درجہ عالیہ اول کی طالبات کی نصابی کتابیں

    درجہ عالیہ اول طالبات سیلیبس

    تفسیر جلالین جلد اول

    تفسیر جلالین جلد دوم

    تفسیر جلالین جلد سوم

    اغراض جلالین اردو شرح تفسیر جلالین

    علم القرآن

    مشکوۃ المصابیح قدیمی

    مشکوۃ المصابیح جلد اول شرح اردو

    مشکوۃ المصابیح جلد دوم شرح اردو

    لمعات التنقیح عربی شرح مشکاۃ المصابیح

    مشکوۃ شریف جلد اول

    مقدمہ

    بہار شریعت جلد 1 حصہ 1

    مختصر القدوری

    انوار القدوری اردو شرح مختصر القدوری

    ربیع الوری قصیدہ بردہ

    قصیدہ بردہ شریف

    المقامات الحریریۃ

    تفہیم البلاغہ شرح دروس البلاغہ

    دروس البلاغۃ مطبوعہ دعوت اسلامی (عربی)

    تلخیص اصولِ شاشی

    اصول الشاشی مع احسن الحواشی

    اصول الشاشی اردو

    تنظیم المدارس کی درجہ عالیہ دوم کی طالبات کی نصابی کتابیں

    درجہ عالیہ دوم طالبات سیلیبس

    تفسیر جلالین جلد اول

    تفسیر جلالین جلد دوم

    تفسیر جلالین جلد سوم

    اغراض جلالین اردو شرح تفسیر جلالین

    مشکوۃ المصابیح قدیمی

    مشکوۃ المصابیح جلد اول شرح اردو

    مشکوۃ المصابیح جلد دوم شرح اردو

    مشکوۃ شریف جلد دوم

    لمعات التنقیع فی شرح مشکوۃ المصابیح عربی

    تیسیر مصطلح الحدیث متن دعوت اسلامی

    تیسیر مصطلح الحدیث اردو

    بہار شریعت جلد 3

    فقہ حنفی اور حدیث رسول

    اصول میراث

    تفہیم البلاغہ شرح دروس البلاغہ

    دروس البلاغۃ مطبوعہ دعوت اسلامی (عربی)

    تلخیص اصولِ شاشی

    اصول الشاشی مع احسن الحواشی

    اصول الشاشی اردو

    آپ کو جو کتاب چاہیے اس کا نام،مصنف کا نام، زبان (اردو،عربی) کمنٹ میں بتائیں۔

    4 Responses

    1. ماشاءاللہ
      جزاک اللہ خیرا اہل سنّت بورڈ یہ تمام کتابیں جو ہمارے لیے پیش کی گئ ہیں بہت شکریہ اس کے زریعے ہم بآسانی مطالعہ کرتے ہیں
      اللہ پاک ترقی و عروج عطا فرمائے اہل سنت بورڈ کو ان کے تمام انتظامیہ کو اللہ پاک بہترین جزاۓ خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    Preview