اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ

کنز المدارس کے درجہ عالیہ اول دوم کے طالبات کی نصابی کتابیں

کنز المدارس بورڈ پاکستان کا ایک وفاقی منظور شدہ دینی تعلیمی بورڈ ہے جو دعوتِ اسلامی کے تحت کام کرتا ہے۔ اس کی صدارت مولانا حاجی محمد جنید عطاری مدنی فرماتے ہیں۔ یہ مقتدر ادارہ ملک بھر کے مدارس کے الحاق، نصابِ تعلیم کی ترتیب اور امتحانات کے انعقاد کا باضابطہ ذمہ دار ہے، جو تحفیظ القرآن، تجوید و قرأت، متوسطہ، درسِ نظامی اور تخصص جیسے علمی شعبہ جات میں اسناد جاری کرتا ہے۔ یہاں سے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات ہائر ایجوکیشن کمیشن کے وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق معادلہ حاصل کر کے اپنی اسناد کو ایم اے عربی یا اسلامیات کے مساوی تسلیم کروا سکتے ہیں، جس سے ان کے لیے عصری یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے راستے کھل جاتے ہیں۔

    کنز المدارس کی درجہ عالیہ اول کی طالبات کی نصابی کتابیں

    درجہ عالیہ اول گرلز سیلیبس صفحہ 1

    درجہ عالیہ اول گرلز سیلیبس صفحہ 2

    تفسیر جلالین جلد 1 البشری

    تفسیر جلالین جلد 1

    فہم قرآن کے ضابطے

    کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب

    اعتقاد الاحباب (دس اسلامی عقیدے)

    المختصر القدوری دعوت اسلامی

    مختصر القدوری فی الفقہ حنفی

    تلخیص اصول الشاشی

    خلفائے راشدین رضی اللہ تعالی

    المقدمۃ فی اصول الحدیث

    جواھرالمنطق

    القصائد المنتخبة

    العربية للطالبين (المستوى الخامس)

    کنزالمدارس کی درجہ عالیہ دوم کی طالبات کی نصابی کتابیں

    درجہ عالیہ دوم گرلز سیلیبس صفحہ 1

    درجہ عالیہ دوم گرلز سیلیبس صفحہ 2

    تفسیر جلالین جلد 1 البشری

    تفسیر جلالین جلد 1

    مشکوۃ المصابیح قدیمی

    مشکوۃ المصابیح اردو

    النور المبين

    الہدایہ جلد 1

    الہدایہ جلد 2

    الہدایہ جلد 3

    اصول الشاشی البشری

    اصول الشاشی

    اصول الشاشی اردو

    دروس البلاغہ

    القصائد المنتخبة

    فیضان امہات المومنین

    نیکی کی دعوت کے اہم اصول

    آپ کو جو کتاب چاہیے اس کا نام،مصنف کا نام، زبان (اردو،عربی) کمنٹ میں بتائیں۔

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    Preview