اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ

تنظیم المدارس کے درجہ عامہ اول دوم کی طالبات کی نصابی کتابیں

تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان (بریلوی مکتبہ فکر) ملک کا مرکزی دینی تعلیمی بورڈ ہے، جس کی صدارت مفتیِ اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن فرما رہے ہیں۔ یہ مقتدر ادارہ ملک بھر کے مدارس کے الحاق، نصابِ تعلیم کی ترتیب اور امتحانات کے انعقاد کا باضابطہ ذمہ دار ہے، جو تحفیظ القرآن، تجوید و قرأت، متوسطہ، درسِ نظامی اور تخصص جیسے علمی شعبہ جات میں اسناد جاری کرتا ہے۔ یہاں سے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات ہائر ایجوکیشن کمیشن کے وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق معادلہ حاصل کر کے اپنی اسناد کو ایم اے عربی یا اسلامیات کے مساوی تسلیم کروا سکتے ہیں، جس سے ان کے لیے عصری یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے راستے کھل جاتے ہیں۔

    تنظیم المدارس کی درجہ عامہ اول کی طالبات کی نصابی کتابیں

    درجہ عامہ اول طالبات سیلیبس

    کنزالایمان جلد ۱( پارہ اول تا پارہ دس)

    علم التجوید

    اربعین نووی

    انشاء العربیہ

    (سنی بہشتی زیور(حصہ اول و دوم

    علم صرف

    علم نحو

    جنرل سائنس

    مطالعہ پاکستان

    تنظیم المدارس کی درجہ عامہ دوم کی طالبات کی نصابی کتابیں

    درجہ عامہ دوم طالبات سیلیبس

    کنزالایمان جلد ۱( پارہ اول تا پارہ دس)

    ریاض الصالحین متن دعوت اسلامی

    Faizan e Riaz us Saliheen Urdu Jild 1, فيضانِ رياضُ الصالحين جلد اول

    ریاض الصالحین اردوجلد 1

    Faizan e Riaz us Saliheen Urdu Jild 2, فیضان ریاض الصالحین جلد دوئم

    ریاض الصالحین اردوجلد 2

    Riaz us Saliheen Urdu Jild 1, ریاض الصالحین اردو جلد 1

    ریاض الصالحین اردو جلد 1 یحییٰ بن شرف النووی

    Riaz us Saliheen Urdu Jild 2, ریاض الصالحین اردو جلد 2

    ریاض الصالحین اردو جلد 2 یحییٰ بن شرف النووی

    ریاض الصالحین دار المنھاج

    تعلیم الصرف

    نعیم التحریر

    المطالعۃ العربیہ

    شرح المطالعۃ العربیہ (خلاصہ)

    Math ریاضی

    English انگلش

    انگلش خلاصہ

    آپ کو جو کتاب چاہیے اس کا نام،مصنف کا نام، زبان (اردو،عربی) کمنٹ میں بتائیں۔

    2 Responses

    1. Asalam alaikum ap ki yah link bhot hi zabardast hai waqai hamare bhot kam arhi hai ager ap meri aik or mushkil hal ke den tu meharbani ho gi amma som girls ki book ریاض الصالحين ki jo book hai un k musanif شيخ الاسلام محی الدین ابوزکریا یحیے بن شرف النووی hai in ki book bhyj den parpul colour ki ho gi bhot meharbani ho gi ap ki Allah pak apko is ka ajar de ameen sumameen

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    Preview