اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ

کنز المدارس کے درجہ خاصہ اول دوم کے طلبہ کی نصابی کتابیں

کنز المدارس بورڈ پاکستان کا ایک وفاقی منظور شدہ دینی تعلیمی بورڈ ہے جو دعوتِ اسلامی کے تحت کام کرتا ہے۔ اس کی صدارت مولانا حاجی محمد جنید عطاری مدنی فرماتے ہیں۔ یہ مقتدر ادارہ ملک بھر کے مدارس کے الحاق، نصابِ تعلیم کی ترتیب اور امتحانات کے انعقاد کا باضابطہ ذمہ دار ہے، جو تحفیظ القرآن، تجوید و قرأت، متوسطہ، درسِ نظامی اور تخصص جیسے علمی شعبہ جات میں اسناد جاری کرتا ہے۔ یہاں سے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات ہائر ایجوکیشن کمیشن کے وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق معادلہ حاصل کر کے اپنی اسناد کو ایم اے عربی یا اسلامیات کے مساوی تسلیم کروا سکتے ہیں، جس سے ان کے لیے عصری یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے راستے کھل جاتے ہیں۔

    کنز المدارس کے درجہ خاصہ اول کے طلبہ کی نصابی کتابیں

    درجہ خاصہ اول طلبہ سیلیبس صفحہ 1

    درجہ خاصہ اول طلبہ سیلیبس صفحہ 2

    تفسير الجلا لين مع أنوار الحرمين (جلد1)

    تفسير الجلا لين مع أنوار الحرمين (جلد2)

    تاریخ حدیث و تفسیر

    مسند امام اعظم عربی البشری

    مسند امام اعظم اردو البشری

    إجابة السائلين عن عقائد المسلمين

    مختصر القدوری فی الفقہ حنفی

    مختصر القدوری دعوت اسلامی

    اصول الشاشی

    تلخیص اصول الشاشی

    تاریخ الاسلام جلد 1 تا جلد 3

    النحو الواضح عربی،اردو ترجمہ مکمل جلد 1 تا 3

    النحو الواضح عربی جلد1

    النحو الواضح عربی جلد 2

    النحو الواضح عربی جلد 3

    جواھرالمنطق

    المرقاة دعوت اسلامی

    دروس البلاغہ مکتبہ بشری

    دروس البلاغہ عربی دعوت اسلامی

    تفہیم البلاغہ اردو شرح دروس البلاغہ

    علم التعلیم کلاس 11

    ھیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کلاس 11

    کنزالمدارس کے درجہ خاصہ دوم کے طلبہ کی نصابی کتابیں

    درجہ خاصہ دوم طلبہ سیلیبس صفحہ 1

    درجہ خاصہ دوم طلبہ سیلیبس صفحہ 2

    فہم قرآن کے ضابطے

    تفسیر جلالین البشری جلد 1

    تفسیر جلالین البشری جلد 2

    تفسیر جلالین البشری جلد 3

    مشکوۃ المصابیح عربی، اردو مکمل

    المقدمہ فی اصول الحدیث

    تاریخ حدیث و تفسیر

    شمائل محمدیہ ﷺ

    شمائل ترمذی مکتبہ البشری

    خصائل نبوی اردو شرح شمائل ترمذی

    کنز الدقائق فی الفقہ الحنفی

    کنز الدقائق مکتبہ بشری جلد 1

    کنز الدقائق مکتبہ بشری جلد 2

    کنز الدقائق مکتبہ بشری جلد 3

    الكافيۃ مع شرحہ الناجيۃ

    الکافیہ مع الحاشیۃ الوافیہ

    تعارف فقہ و تصوف

    تعارف فقہ

    القطبی فی المنطق

    البلاغۃ الواضحہ کنزالمدارس

    آپ کو جو کتاب چاہیے اس کا نام،مصنف کا نام، زبان (اردو،عربی) کمنٹ میں بتائیں۔

    2 Responses

    1. مسند امام اعظم
      حدیث شریف کی کتاب
      مصنف کا نام : امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللّٰہ علیہ

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    Preview