اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ

تنظیم المدارس کے درجہ عامہ اول دوم کے طلبہ کی نصابی کتابیں

تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان (بریلوی مکتبہ فکر) ملک پاکستان کا مرکزی دینی تعلیمی بورڈ ہے، جس کی صدارت مفتیِ اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن فرما رہے ہیں۔ یہ مقتدر ادارہ ملک بھر کے مدارس کے الحاق، نصابِ تعلیم کی ترتیب اور امتحانات کے انعقاد کا باضابطہ ذمہ دار ہے، جو تحفیظ القرآن، تجوید و قرأت، متوسطہ، درسِ نظامی اور تخصص جیسے علمی شعبہ جات میں اسناد جاری کرتا ہے۔ یہاں سے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات ہائر ایجوکیشن کمیشن کے وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق معادلہ حاصل کر کے اپنی اسناد کو ایم اے عربی یا اسلامیات کے مساوی تسلیم کروا سکتے ہیں، جس سے ان کے لیے عصری یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے راستے کھل جاتے ہیں۔

    تنظیم المدارس کے درجہ عامہ اول کے طلبہ کی نصابی کتابیں

    درجہ عامہ اول طلبہ سیلیبس

    کنزالایمان جلد ۱( پارہ اول تا پارہ دس)

    علم التجوید

    قانون شریعت

    میزان الصرف

    نصاب الصرف

    صرف بھترال

    نحو میر

    خلاصتہ النحو

    مائۃ عامل منظوم

    طریقہ جدیدہ فی تعلیم العربیہ

    النبی الطہر ﷺ

    جنرل سائنس

    مطالعہ پاکستان

    تنظیم المدارس کے درجہ عامہ دوم کے طلبہ کی نصابی کتابیں

    درجہ عامہ دوم طلبہ سیلیبس

    کنزالایمان جلد ۱( پارہ اول تا پارہ دس)

    نورالایضاح مع مراقی الفلاح

    علم الصیغہ اُردو

    (خاصیات ابواب)فصول اکبری

    مراح الارواح مع حاشیہ ضیاء الصباح

    عنایتہ النحویہ علی ھدایتہ النحو

    الفرح الکامل علی شرح مئتہ عامل

    تعلیم المنطق

    تعليم المتعلم طريق التعلم

    اللغۃ العربیہ شرح المطالعۃ العربیہ

    انگلش خلاصہ

    Math ریاضی

    آپ کو جو کتاب چاہیے اس کا نام،مصنف کا نام، زبان (اردو،عربی) کمنٹ میں بتائیں۔

    4 Responses

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    Preview