اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ

تنظیم المدارس کی درجہ عالمیہ اول دوم کی طالبات کی نصابی کتابیں

تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان (بریلوی مکتبہ فکر) ملک کا مرکزی دینی تعلیمی بورڈ ہے، جس کی صدارت مفتیِ اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن فرما رہے ہیں۔ یہ مقتدر ادارہ ملک بھر کے مدارس کے الحاق، نصابِ تعلیم کی ترتیب اور امتحانات کے انعقاد کا باضابطہ ذمہ دار ہے، جو تحفیظ القرآن، تجوید و قرأت، متوسطہ، درسِ نظامی اور تخصص جیسے علمی شعبہ جات میں اسناد جاری کرتا ہے۔ یہاں سے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات ہائر ایجوکیشن کمیشن کے وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق معادلہ حاصل کر کے اپنی اسناد کو ایم اے عربی یا اسلامیات کے مساوی تسلیم کروا سکتے ہیں، جس سے ان کے لیے عصری یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے راستے کھل جاتے ہیں۔

    تنظیم المدارس کی درجہ عالمیہ اول کی طالبات کی نصابی کتابیں

    درجہ عالمیہ اول طالبات سیلیبس

    شرح عقائد النسفی عربی دعوت اسلامی

    شرح العقائد النسفیہ عربی

    الفرائد البھیۃ اردو شرح العقائد النسفیہ

    الحق المبین

    السراجی فی المیراث دعوت اسلامی

    السراجی فی المیراث

    خلیل الوراثت شرح سراجی

    اصول میراث

    مسند امام اعظم

    مسند امام اعظم اردو

    اثار السنن

    اثار السنن اردو

    شرح آثار سنن ناصر مدنی

    الموطأ الجزء الأول دعوت اسلامی

    موطا امام مالک

    جہانگیری شرح الموطا امام محمد

    الموطاامام محمد

    تذکرۃ المحدثین

    الھدایہ شریف عربی جلد 2

    شرح ھدایہ جلد 2

    شرح ھدایہ جلد 3

    تنظیم المدارس کی درجہ عالمیہ دوم کی طالبات کی نصابی کتابیں

    درجہ عالمیہ دوم طالبات سیلیبس

    صحیح البخاری بشری جلد 1

    صحیح البخاری رحمانیہ جلد 1

    صحیح البخاری جلد 1 دعوت اسلامی

    صحیح مسلم جلد 1

    صحیح مسلم جلد 2

    صحیح مسلم

    جامع الترمذی جلد 1قدیمی

    جامع الترمذی جلد 2 قدیمی

    جامع الترمذی جلد 1 رحمانیہ

    جامع الترمذی جلد 2 رحمانیہ

    شرح انتخاب احادیث صحیح بخاری، صحیح مسلم

    سنن ابی داؤد

    سنن ابی داؤد جلد 1 رحمانیہ

    اثار السنن

    اثار السنن اردو

    سنن النسائی جلد 1 قدیمی

    سنن ابن ماجہ قدیمی

    منحۃ الباری فی حل صحیح البخاری

    فتح الودود فی شرح سنن ابی داود جلد 1

    فتح الودود فی شرح سنن ابی داود جلد 2

    شرح معانی الآثار

    آپ کو جو کتاب چاہیے اس کا نام،مصنف کا نام، زبان (اردو،عربی) کمنٹ میں بتائیں۔

    4 Responses

    1. Asslam-o-Alaikum kya almia doom girls k past pepers mil skty ha hint k liye k alimia doom girls urdu girls k pepers kis trh aty ha

    2. Assalamualaikum
      Mujhe website se PDF download karne me problem aa rahi hai. Page sahi se load nahi ho raha. Kindly check karke theek kar dein. Jazakallah.
      —

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    Preview