کنز المدارس بورڈ پاکستان کا ایک وفاقی منظور شدہ دینی تعلیمی بورڈ ہے جو دعوتِ اسلامی کے تحت کام کرتا ہے۔ اس کی صدارت مولانا حاجی محمد جنید عطاری مدنی فرماتے ہیں۔ یہ مقتدر ادارہ ملک بھر کے مدارس کے الحاق، نصابِ تعلیم کی ترتیب اور امتحانات کے انعقاد کا باضابطہ ذمہ دار ہے، جو تحفیظ القرآن، تجوید و قرأت، متوسطہ، درسِ نظامی اور تخصص جیسے علمی شعبہ جات میں اسناد جاری کرتا ہے۔ یہاں سے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات ہائر ایجوکیشن کمیشن کے وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق معادلہ حاصل کر کے اپنی اسناد کو ایم اے عربی یا اسلامیات کے مساوی تسلیم کروا سکتے ہیں، جس سے ان کے لیے عصری یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے راستے کھل جاتے ہیں۔
Download ni hore kitabe
internet problem hogi, konsi book download kar rhy hn, thora wait kar lan download button py click karny ky baad
شرح مائتہ عامل ni hore download bss start wala page horaha ha
again try