اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ

تنظیم المدارس کے درجہ خاصہ اول دوم کے طلبہ کی نصابی کتابیں

تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان (بریلوی مکتبہ فکر) ملک کا مرکزی دینی تعلیمی بورڈ ہے، جس کی صدارت مفتیِ اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن فرما رہے ہیں۔ یہ مقتدر ادارہ ملک بھر کے مدارس کے الحاق، نصابِ تعلیم کی ترتیب اور امتحانات کے انعقاد کا باضابطہ ذمہ دار ہے، جو تحفیظ القرآن، تجوید و قرأت، متوسطہ، درسِ نظامی اور تخصص جیسے علمی شعبہ جات میں اسناد جاری کرتا ہے۔ یہاں سے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات ہائر ایجوکیشن کمیشن کے وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق معادلہ حاصل کر کے اپنی اسناد کو ایم اے عربی یا اسلامیات کے مساوی تسلیم کروا سکتے ہیں، جس سے ان کے لیے عصری یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے راستے کھل جاتے ہیں۔

    تنظیم المدارس کے درجہ خاصہ اول کے طلبہ کی نصابی کتابیں

    درجہ خاصہ اول طلبہ سیلیبس

    کنزالایمان جلد ۲ ( دس تا پارہ بیس)

    ریاض الصالحین متن دعوت اسلامی

    ریاض الصالحین دار المنھاج

    العقائد والمسائل

    رد الرفضہ احمد رضا خان

    رد قادیانیت علامہ غلام رسول سعیدی

    رد قادیانیت تبیان القرآن جلد 9

    مختصر القدوری

    اصول الشاشی مع احسن الحواشی

    الکافیہ مع شرحہ الناجیہ متن دعوت اسلامی

    الکافیہ مع الحاشیہ الوافیہ

    دروس البلاغہ متن دعوت اسلامی

    مرقات

    سیرت رسول عربی ﷺ

    تاریخ الخلفاء

    فتنہ انکار حدیث

    سنت خیرالانام ﷺ

    تنظیم المدارس کے درجہ خاصہ دوم کے طلبہ کی نصابی کتابیں

    درجہ خاصہ دوم طلبہ سیلیبس

    تفسیر جلالین جلد 1 (پارہ ۱ تا ۳)

    تفسیر جلالین جلد 2 (پارہ ۴ تا ۸)

    تفسیر جلالین جلد 3 (پارہ ۹ تا ۱۳)

    تفسیر جلالین جلد 4 (پارہ ۱۴ تا ۱۸)

    تفسیر جلالین جلد 5 (پارہ ۱۸ تا ۲۲)

    تفسیر جلالین جلد 6 (پارہ ۲۳ تا ۲۷)

    تفسیر جلالین جلد 7 (پارہ ۲۷ تا ۳۰)

    علم القرآن

    مسند امام اعظم

    قصیدہ بردہ شریف

    ربیع الوری قصیدہ بردہ

    تدریس اللسان العربی

    الھدایہ جلداول

    اشرف الہدایہ شرح اردو

    نور الانوار

    ملا جامی عربی

    شرح جامی دعوت اسلامی

    البلاغتہ الواضحۃ

    شرح تہذیب

    آپ کو جو کتاب چاہیے اس کا نام،مصنف کا نام، زبان (اردو،عربی) کمنٹ میں بتائیں۔

    8 Responses

    1. تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان میں کیا بہار شریعت کسی بھی درجے میں نہیں ہے اگر نہیں ہے تو اسے ایڈ کیا جائے میری اپ سے گزارش یہ ہے ان کے مصنف کا نام مفتی امجد علی اعظمی رحمت اللہ تعالی علیہ ہیں

    2. بھائی بہار شریعت ایڈ نہیں ہوئی اس کو بھی ایڈ کر دیں پلیز

    3. سنت خیر الانعام بھی ہے خاصہ اول میں شامل ہے اپ نے ایڈ نہیں کی ہوئی وہ بھی ایڈ کر دیں

      وہ علامہ پیر محمد کرم علی شاہ الازہری کی لکھی ہوئی ہے

    4. رد قادیانیت کتاب بھی شامل کر دیجئے برائے مہربانی اپ نے طبیان القران ایڈ کری ہوئی ہے رد قادیانت ایڈ نہیں کی ہوئی حد قادیانیت علامہ غلام رسول سعیدی صاحب کی لکھی ہوئی ہے وہ ایڈ کر دیجئے پلیز پلیز پلیز

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    Preview