اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ

تنظیم المدارس کے تجوید و قرأت اول دوم کے طلبہ اور طالبات کی نصابی کتابیں

تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان (بریلوی مکتبہ فکر) ملک پاکستان کا مرکزی دینی تعلیمی بورڈ ہے، جس کی صدارت مفتیِ اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن فرما رہے ہیں۔ یہ مقتدر ادارہ ملک بھر کے مدارس کے الحاق، نصابِ تعلیم کی ترتیب اور امتحانات کے انعقاد کا باضابطہ ذمہ دار ہے، جو تحفیظ القرآن، تجوید و قرأت، متوسطہ، درسِ نظامی اور تخصص جیسے علمی شعبہ جات میں اسناد جاری کرتا ہے۔ یہاں سے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات ہائر ایجوکیشن کمیشن کے وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق معادلہ حاصل کر کے اپنی اسناد کو ایم اے عربی یا اسلامیات کے مساوی تسلیم کروا سکتے ہیں، جس سے ان کے لیے عصری یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے راستے کھل جاتے ہیں۔

    تنظیم المدارس کے تجوید و قرأت اول کے بوائز گرلز کی نصابی کتابیں

    تجوید و قرأت اول بوائزگرلز سیلیبس

    Marifat ul Quran Ala Kanzul Irfan Para 30, معرفۃ القرآن علیٰ کنز العرفان- پارہ 30

    معرفۃ القرآن علی کنز العرفان- پارہ 30

    علم التجوید

    Tajweed Qari Muhammad-ud-Din Naeemi, التجوید قاری محمد الدین نعیمیؒ

    التجوید قاری محمد الدین

    تعلیم الصرف

    میزان الصرف

    نصاب الصرف

    Ilm-un-Nahw Sadiq Hazaraavi Sahib, علم النحو صديق هزاروی صاحب

    علم النحوصديق هزاروی صاحب

    نحو میر

    خلاصتہ النحو

    کتاب الصلوۃ رکن دین

    تنظیم المدارس کے تجوید و قرأت دوم کے بوائز گرلز کی نصابی کتابیں

    تجوید و قرأت دوم بوائزگرلز سیلیبس

    فوائد مکیہ لمعات شمسیہ

    فوائد مکیہ رحمانیہ

    فوائد مکیہ حاشیہ تعلیقات مالکیہ

    فوائد مکیہ مکتبہ البشری

    المقدمۃ الجزریۃ

    فوائد الدقیقہ شرح مقدمہ جزریہ

    شرح جزری فی شرح المقدمۃ الجزریہ اردو

    تحفہ رحیمیہ شرح اردو مقدمہ جزریہ

    تعلیم الصرف

    نعیم التحریر

    ہمارا اسلام

    اربعین نووی مکمل

    سنی بہشتی زیور

    آپ کو جو کتاب چاہیے اس کا نام،مصنف کا نام، زبان (اردو،عربی) کمنٹ میں بتائیں۔

    3 Responses

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    Preview